پشاور(آئی این پی ) تحصیل حویلیاں میں پونا، ہرلاں اور ستوڑا میں 3 ڈولی لفٹوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی، ناقص صورتحال،حفاظتی اقدامات کی عدم فراہمی پر سیل کر دیا گیا۔تحصیلدار حویلیاں محمد اعجاز نے ٹیکنیکل ٹیم ریسکیو سروسز، ٹی ایم اے، سی […]
پشاور(آئی این پی)اے این پی نے کہا 2 روپے بجلی پیدا کرنے والے صوبے کو مہنگی بجلی دینا ظلم کی انتہا ہے،ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر سرچارجز کی مد میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، […]
کوئٹہ (پی این آئی) آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی نے کہا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موجودہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیںہے۔۔۔ انہوں نے کہا کہ آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے 220 گرام […]
کراچی(انٹرنیوز)سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
کراچی(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پراونشل موٹروہیکل (ترمیمی) بل2023 کی منظوری دے دی ہے۔ بل میں پراونشل موٹروہیکل ایکٹ 1965میں ترمیم سیمتعلق قانون سازی کی گئی ہے جس کے تحت بی آرٹی بسوں میں معذور،خصوصی افرادکیلئے نشست مختص کی جائیں۔بی آرٹی میں معذور، خصوصی […]
خیرپور (پی این آئی) رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک 10 سالہ فاطمہ کے کیس میں رہا کیے گئے چار ملزمان کودوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔یہ بات اہم ہےکہ میڈیا پر خبر چلائی گئی تھی کہ رانی پور تشدد سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے ایک غریب خاتون نے اپنے بچوں کے چار دن سے بھوکے ہونے کی اطلاع دی۔۔۔۔اسلام آباد پولیس کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ […]
خیرپور (پی این آئی) رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ بچی فاطمہ کے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ خیرپور میں فاطمہ قتل کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل نے […]
پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی […]
کراچی(آئی این پی) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بل ادا نہ کیے تو بجلی نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کراچی میں عملے پر تشدد کی […]