اسلام آباد(آئی این پی)ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے 2023 کی رینکنگ جاری کر دی جس میں اوپن یونیورسٹی کو معیاری تعلیم کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان بھر میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے،اوپن یونیورسٹی نے عالمی سطح پر 25ویں پوزیشن حاصل کی ہے، مقابلے میں […]
حیدر آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ میں اپنی قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، کافی عرصے سے کہتے تھے پنجاب جائیں گے، ایک سال کے دوران سندھ اور پنجاب میں کافی تبدیلی آئی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز 150سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے براہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)ہر سال مفت حج کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے 16اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کرلئے گئے،ذرائع کے مطابق واچ لسٹ میں شامل افسران کو آپریشنل ڈیوٹیز سے بھی ہٹادیا گیا، اقدام افسران کے بیرون ملک جانے کے خدشے کے پیش […]
لاہور(آئی این پی) لاہور میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 3افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،افسوسناک واقعہ گجرپور کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب پیش آیا جہاں 3افراد سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]
لاہور(آئی این پی)ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہائوس حملے میں ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئی،ضمنی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں کے ساتھ احتجاج کر رہی تھیں، وہ کارکنوں کو کور کمانڈر ہائوس پر حملہ کرنے کی […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔گزشتہ روز سے سوشل […]
مردان (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 6 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معطل ہونیوالے سرکاری ملازمین کا تعلق ضلع مردان سے ہے ، تمام افراد محکمہ تعلیم کے ملازم تھے، محکمہ تعلیم کے مطابق […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا اور وفاقی حکومت سے بھی گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کردی۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ضلع گوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی […]
لاہور ( آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 9 مئی کے واقعات میں بے قصور قرار دیدیا ہے،پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈائون اور ہنگامہ آرائی کا سارا بیانیہ اب […]
لاہور (آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے کا اختیار دیا […]