کراچی(آئی این پی)سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر کراچی کے ضلع جنوبی میں 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی غلام مرتضیٰ شیخ نے اطلاع دی ہے کہ سمندری طوفان کی ا?مد سے قبل […]
لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو جعلی بوتلیں پلانے کی کوشش کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں ۔۔ خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے موٹروے انٹر چینج فیروز والا میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے معروف برانڈز کی 1680لیٹر تیار […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے لوگ 9 مئی کے بعد پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ،جن کے خلاف مکمل ثبوت ہیں انہیں حراست […]
کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام چیئرمین اور سٹی کونسل کے ارکان جو گرفتار یا لاپتا ہیں ان کی آج (جمعرات کو)میئر کے انتخاب میں شرکت یقینی بنائی جائے اور انہیں آزادانہ ووٹ […]
گوادر (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں گوادر پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی،جو منصوبے 2018میں مکمل ہونا تھے وہ وہیں کے وہیں رکے رہے، ایران سے 100 میگاواٹ […]
کوئٹہ (پی این آئی) ڈھائی سو سے زائد سرکاری ہسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ بلوچستان کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 ہسپتال، بنیادی مراکز صحت، […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کے قریب پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ہسپتال کے قریبی علاقے میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا […]
لنڈی کوتل (امان علی شینواری) طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد حوالے سے خیبر سیاسی اتحاد کے اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد بمقام ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں ہوا جس میں لنڈی کوتل کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں و سرکردہ سیاسی مشران نے شرکت کی۔جرگے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور شہر کی سڑکوں پر کچرا پھینکنے والے 298 شہریوں کو کیا سزا دی گئی؟ لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے ۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار نے ناکے پر مشکوک گاڑی کو روک کر کاغذات چیک کیے […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے کچھ علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔۔۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی […]