راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا,محکمہ صحت نے نپاہ کو ایک خطرناک وائرس قرار دے دیا,وائرس سے اموات کی شرح 74 فیصد ہے,نپاہ وائرس کی ابتدائی علامات کھانسی کا آنا،سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا تیز […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران3منشیات فروش گرفتار کر لیے جن سے5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم ضیائ الرحمن سے 2کلو 200 گرام چرس،رتہ امرال […]
راولپنڈی(آئی این پی )گوجرخان پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا،جسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم مناظر محمود نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے مختلف کرتب دکھا کر عوام کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والا بندر ہلاک ہو گیا جبکہ مداری شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں شیر شاہ […]
کراچی(آئی ین پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،رہنماؤں کی جانب سے […]
کراچی(آئی این پی)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں، جس کے باعث فراہمی آب متاثر ہوگئی۔واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق ضلع ٹھٹھہ میں واقع 72 انچ قطر کی آر سی سی کی لائن نمبر 2 اور لوہے […]
راولپنڈی(آئی این پی )کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ ہمراہ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس سٹیشن چونترہ میں اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ’ سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی’ ایڈیشنل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنے میں نظرثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل عرفان قادر درخواست کی واپسی کیلیے متفرق درخواستیں دائر کریں گے، 28ستمبر کی […]
احمد پور شرقیہ (آئی این پی)تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، حادثے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے،افسوسناک حادثہ احمد پور شرقیہ میں چنی گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے کار کو بری طرح روند ڈالا، حادثے میں کار سوار […]
کراچی(آئی این پی)کنوینرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا کہ انتخابات ہماری منزل نہیں، منزل پر پہنچنے کا استہ ہے، کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کی صوبائی اسمبلی کی نشست حق پرست امیدوار نے جیت لی ہے، یہ […]