پشاور(آئی این پی) سابق وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ حکومت سے الیکشن پر ہونے والے مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی کے وقت ضائع کرنے کا رازسب کی آنکھیں کھول دیگا،سب کو پتہ چل جائے گا پی ٹی آئی کا پروگرام کیا تھا۔سابق وزیراعلی […]
چمن (آئی این پی)چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی چھپائے گئے بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ بم کو ناکارہ بناتے وقت پورا علاقہ 5 گھنٹے تک سیل رہا۔چمن میں تخریب کاروں نے چمن ریلوے سٹشن کے قریب پھاٹک […]
کوئٹہ(آئی این پی)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ کسی پارٹی میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد تین چار ہفتوں میں کروں گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ وزیر […]
کراچی (پی این آئی) لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد اور لاہور میں بائیک سواروں نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی پر ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور کے شہریوں نے ردِ عمل […]
تلہ گنگ(آئی این پی)پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا دم توڑ گئے،افسوسناک واقعہ تلہ گنگ کے نواحی گائوں بھلومار میں پیش آیا جہاں عبداللہ نامی نوجوان گھر میں پنکھا ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا، ماں بچانے آئی تو اس کو […]
فیروزوالہ(آئی این پی)موٹر سائیکل ریس کے دوران حادثے میں دو بھائی جان کی بازی ہار گئے،افسوسناک واقعہ فیروزوالہ کوٹ عبدالمالک کے قریب پیش آیا جہاں ریس لگاتی تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر […]
کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام ہو رہا ہے،کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ظہیر اور خلیل شامل ہیں، ملزمان نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے،پولیس کے مطابق […]
صوابی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے گاوں میں گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا،حکام کے مطابق گرفتار 6ملزمان سے 30لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں،ملزمان نے 18خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے تھے، جن میں بینکوں سے پیسے […]
لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]