سانگلہ ہل (پی این آئی) ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے ہیں۔۔۔ریسکیو حکام کے مطابق ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔۔۔۔ ریسکیو […]
پشاور( آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت مہنگائی ختم کرنے کے موڈ میں نہیں لگ رہی۔بجلی بلوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خیبرپختونخوا 18 ستمبر سے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے […]
لاہور(آئی این پی)بجلی چوری میں سہولت کاری پر لیسکو افسروں کیخلاف ایکشن، لیسکو کے 5 ایکسیئن، 2 ایس ڈی او، ایک لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اور غلط کنکشن دینے میں ملوث نکلا۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے 8 افسروں کیخلاف کارروائی کی، ایس ڈی […]
استور(آئی این پی)گلگت بلتستان ایل اے 13 استور1 میں ضمنی الیکشن کے تمام 56 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار خورشید خان کامیاب ہو گئے۔تمام 56 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج […]
اسلام آباد (آئی این پی)پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے اپنا استعفی چیئرمین نیب کو ارسال کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل […]
کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو کراچی کے علاقے ملیر سے حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو سادہ لباس افراد نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی چوری کا الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب […]
کراچی(آئی این پی)ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کنٹرول کرنے پر تفصیلی غور ہوا ہے ، امید ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر پیر تک فیصلہ ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پارکنگ پر جھگڑا دو افراد کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والے 28 افراد کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔فیصل آباد ریجن کے ترقی پانیوالے ایس پی عابد حسین ظفر کو ایس پی سی آئی اے فیصل […]