مونس الٰہی جھوٹ پھیلانا بند کر دیں، نگران وزیر کا جواب

لاہور(آئی این پی )نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا، مونس الٰہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔انہوں نے کہا کسی سرکاری اسکول کو […]

مطلوب 128 دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی، فہرست جاری

پشاور (پی این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے ۔۔۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ساتھ منسلک کی گئی فہرست میں 128 دہشتگردوں کے نام […]

تین ملزمان گرفتار ، 133 کلو گرام منشیات برآمدکرلی گئی

پشاور(آئی این پی )کینٹ ڈویژن کے تھانہ سربند پولیس کی بڑی کاروائیکے دوران، تین ملزمان گرفتار کرکے133 کلو گرام منشیات برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کوخفیہ اطلاعات ملنے پر اہم کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیکینٹ ڈویژن کے تھانہ […]

اہم ترین سرکاری عہدیدار نے منصب سے استعفیٰ دے دیا

پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناء پر پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ محمد […]

13 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز کی اسمگلنگ ناکام

کراچی (آئی این پی) کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی ایئرپورٹ پر موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافروں سے 13 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز برا?مد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس نے موبائل فون اسمگلنگ کیخلاف کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کی […]

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ، آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان

کراچی(آئی این پی)کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رْک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے گندم کی ملک […]

پولیس اہلکاروں نے دبئی سے آنیوالے شہری کویرغمال بنا لیا، اے ٹی ایم لے جا کر 42 ہزار روپے نکلوا کر فرار ہو گئے

کراچی(آئی این پی)دبئی سے پاکستان آنے والے شہری کو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا، پولیس اہلکار شہری کو لے جا کر 2 مختلف اے ٹی ایم سے 42ہزار کی رقم نکلوائی اور فرار ہوگئے، متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ گذری پولیس […]

نوجوان لڑکی نے فلیٹ سے چھلانگ لگا کرمبینہ خودکشی کرلی، شناخت کیا نکلی؟

کراچی(آئی این پی)پی آئی بی کالونی پریس کواٹرز کے قریب فلیٹ سے چھلانگ لگا کر نوجوان لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ، شناخت 30 برس کی انزلہ دختر شاہد کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق وجہ خودکشی معلوم […]

عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات تین ماہ میں نمٹانے کا حکم دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے چیئرمین عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں مزید گواہاں کو پیش کرنے کی اجازت نہ دینے اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائیڈ کلوز کرنے کے خلاف پراسیکیوشن کی درخواست مسترد کردی اور […]

ہنگامہ آرائی کیس میں مصطفیٰ کمال سمیت تمام 47 ملزمان بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال و دیگر کے خلاف ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ میں خلل ڈالنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔استغاثہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا […]

close