چودھری شجاعت حسین کے گھر قرآن خوانی

گجرات(آئی این پی)چودھری ظہور الہی کی برسی پر چودھری شجاعت حسین کے گھر پر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔چودھری ظہور الہی شہید کی بیالیسیوں برسی کے موقع پر چودھری ظہورالہی پیلس میں قرآن خوانی کرائی گئی، سالانہ برسی میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین […]

امریکا معاشی بحالی کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا معیشت کی بحالی کے لیے کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی سمیع سعید سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]

ن لیگ کی سابق رکن اسمبلی کو لوٹ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کینٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے ن لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون […]

پاکستان میں مہنگائی کو مصنوعی قرار دے دیا گیا، پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان میں موجودہ مہنگائی کو مصنوعی اور جعلی قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔۔۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس […]

اللہ نے ہمیں موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین نے اعلان کر دیا

پاکپتن (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پاکستان کو صحیح معنوں میں طاقت ور بنانے کے عزم کا اظہار کردیا،پاکپتن میں آئی پی پی کے تحت سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، […]

راجہ ریاض کی لندن سے وطن واپسی، کس نے استقبال کیا؟

فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا،راجہ ریاض کا کمال پو انٹر چیلنج پر کارکنوں نے استقبال کیا، استقبال کرنے والوں میں ن لیگ کے مقامی رہنما بھی بڑی […]

پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور(آئی این پی)آشوب چشم کے پھیلائو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ،آشوب چشم کے پھیلا ئوکے پیش نظر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں […]

ہزاروں شہری لٹ گئے، 484 میں سے 336 ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی قرار

راولپنڈی (پی این آئی) جب راولپنڈی کے ہزاروں شہری اپنی جمع پونجی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں لٹا بیٹھے تو مقامی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔۔۔۔۔ اور راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی […]

گورنر ہاؤس میں فری آئی ٹی کورسز کے لیے ٹیسٹ پاس کرنے والوں کے لئے اہم خبر

کراچی (آئی این پی) گورنر ہاؤس سندھ کے ایک حصے کو مفت آئی ٹی تعلیم دینے کے لیے مختص کر دیا گیا، جس سے پچاس ہزار طلبہ مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنرہاؤس سندھ کا ایک حصہ طلبہ و طالبات کی پڑھائی کیلئے مختص کردیا […]

منظور وسان نے الیکشن کی تاریخ بتادی

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا 28 جنوری 2024 کو الیکشن ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا […]

close