کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں وٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹائون کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا،پولیس نے بتایاکہ شادی کی تقریب میں لوگ نوٹ اڑا رہے تھے کہ گاڑی نوٹ لوٹتے […]
گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو مشیر صحیح معلومات فراہم کیا کریں،گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی آمد سے قبل حفاظتی ضمانت کے لیےعدالت سے […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ و ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کارانڈسٹری ہماری اقتصادی ترقی کاایک بڑا حصہ ہے، ملک کی معیشت کومستحکم کرنے کیلئے نئے آئیڈیاز اورٹیکنالوجیز کاخیرمقدم کرنا ضروری ہے ، کاروباری برادری کی جانب سے اس طرح کے […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔ امدادی اداروں کی طرف سے کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) نے نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے 21 اکتوبر سے قبل بڑے پاور شو کی تیاریاں شروع کر دیں۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے جلسوں اور ورکرز کنونشن کا سلسلہ جاری […]
راولپنڈی(آئی این پی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں رودرگلن اور ہیملٹن کے ضمنی انتخاب میں سکاٹش لیبر ویسٹ منسٹر کی سیٹ جیت لی۔ رپورٹس کے مطابق سابق گورنر چوہدری سرور نے کامیابی پر […]
لاہور (پی این آئی) میڈیکل اسٹورز پر غریبوں کی بیماری ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔پاکستان بھر میں ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ […]
لاہور (آئی این پی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رضا کارانہ طور پر واپس چلے جائیں۔نگران […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جو پراجیکٹ چل رہے ہیںوہ ٹھیک ہے، ایئر کوالٹی پر پراجیکٹس کتنا اثر کرے گا یہ بھی بتایا جائے جبکہ پانی کو […]
لاہور (آئی این پی) لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، پولیس ناکے پر 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر لیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق مجاہد سکواڈ نا کہ نیو راوی پر شادی ہال کے لئے مردہ جانور کا گوشت […]