کراچی(آئی این پی)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں کا اضافہ ہوگیا۔یاد رہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی )نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ابتدائی حلقوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں انٹراکورٹ اپیل خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈی سی اسلام آباد کو سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف کوئی ریلیف نہ […]
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے سپیشل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی سپیشل بینچ تشکیل دیا، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس […]
کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں پولیس اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بناکر بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 30 سے 35 کلو بارودی مواد تھا اور اسے خودکش حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔ نامعلوم […]
اسلام آباد(آئی این پی) مجسٹریٹ صدر میر یامین نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ترنول کے علاقہ میںغیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کے خلاف بڑے آپریشن میں 400 لیٹر ایرانی پیٹرول قبضے میں لیکر 2 ایجنسیز کو سیل اور2 افراد کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن(آج) بدھ کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی حلقہ […]
کراچی(آئی این پی) چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ فاطمہ فرڑو کیس کو زندہ رکھنا ضروری ہے تاکہ اس طرح کے دیگر کیسز بھی اجاگر ہوسکیں۔نیلوفر بختیار کا کہنا تھا کہ کیس میں سب سے بڑی پیش رفت […]
کراچی(آئی این پی)ٹیکنیکل ڈائریکٹر ورلڈ وائیڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)معظم خان نے کہا کہ ساحلی علاقوں میں بو آبی پودوں کی وجہ سے ہے۔ کراچی سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبی پودے فائٹو فلیکٹن کی وجہ سے بو محسوس ہوتی ہے۔ معظم […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر اعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا۔گوادر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ […]
قصور(آئی این پی) مئی 2020 میں ریلوے کے کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ کیخلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے وفاقی وزیر، سیکرٹری، جی […]