ملتان(آئی این پی) تحریک انصاف کے مزید 2 سابق ممبران قومی اسمبلی محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق وہاڑی سے سابق ممبر قومی اسمبلی طاہر اقبال چودھری پر سرکاری سکیموں میں خورد برد کا الزام ہے، لودھراں سے تحریک انصاف […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی کابینہ توانائی کمیٹی نے ہول سیل مارکیٹ کے قیام کی منظوری دے دیدی ، حکومت نے فیصلہ کیپسٹی پیمنٹ سے چھٹکارے کیلئے اٹھایا ہے۔ اب تقسیم کار کمپنیاں حکومت کے بجائے براہ راست آئی پی پیز سے […]
پشاور (آئی این پی ) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے آن لائن سماعت کی سہولت کا افتتاح کردیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات اور سوشل ویلفیئر جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لیے کیسز کی آن […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گر گئی۔۔۔۔۔ سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال پر اجلاس طلب کرتے ہوئے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پر برہمی کا اظہار کیا۔۔۔۔ نگران وزیراعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت تمام سوک ایجنسیز کا اجلاس ہوا […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی ضلع پشاور کی قیادت نے پاکستان تحریکِ انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر پارٹی تنظیم کو اعتماد میں نہ لینے پر پی ٹی آئی رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سرکاری ہسپتالوں میں انسولین ناپید،نجی میڈیکل سٹورزمالکان منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، شوگرکے مریضوں کوشدید مشکلات کا سامنا،میڈیسن مافیا مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا۔تفصیل کے مطابق ڈریپ کی طرف سے جان بچانے والی ادویات میں اضافہ کے […]
جھنگ(آئی این پی )جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت اللہ دتہ، خورشید بی بی اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بظاہر ماں بیٹی […]
چارسدہ (آئی این پی )چارسدہ کی مقامی عدالت نے تہرے کے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی۔دو سال قبل چارسدہ کے جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرموں کو […]
لاہور (آئی این پی )سموگ کی شدت میں اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے لاہور سمیت چھ ڈویژن میں کالجز اور جامعات […]
کراچی(آئی این پی )سندھ پولیس کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا سی پی او تبادلہ کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)ضلع قمبر محمد آصف رضا کو سی پی […]