ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی (آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان نے آج (جمعرات کو) رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ ایم کیو ایم پاکستان کا رابطہ کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے پاکستان ہائوس میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو میاں نواز […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی )بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو ارکان انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر […]

بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہو گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضی نے کہا کہ […]

کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف چالان کے بجائے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف چالان کے بجاے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق آئندہ کم عمر ڈرائیورز پر چالان کے بجائے ایف آئی آر درج ہوگی، جس کے نتیجے میں کریمنل […]

منڈی بہائوالدین، سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان، کون کون شامل؟

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے جسے میاں […]

عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری

لاہور (آئی این پی) عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ملک بھر میں بجلی ایک روپے 30 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر آج تین بجے سماعت کرے گا۔بجلی مہنگی ہونے […]

لاہور، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے ایک بار پھر دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ہے۔لاہور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 397 […]

جلسہ کرنا سیاسی جماعت کا حق ہے، 5 ڈپٹی کمشنرز کو پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو پانچ اضلاع میں جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنرز کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی […]

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز، قرعہ اندازی کب ہو گی؟

لاہور( آئی این پی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ) کو ہو گی ۔100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی (آئی این پی) احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر 190 ملین پائونڈ کیس میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق 190 ملین پانڈ کرپشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت […]

تھر میں 22 ارب کے آر او پلانٹس کی خرابی، بلاول بھٹو سے سوال کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے تھر میں آر او پلانٹس کی خرابی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے پی پی چیئرمین سے تھر کے دورے کے موقع پر 22 ارب روپے مالیت کے آر او پلانٹس خراب ہونے کے […]

close