مانسہرہ (پی این آئی)مانسہرہ کے تھانہ بفہ میں شہری شاہد نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف درخواست جمع کرادی۔ شہری شاہد نے الزام عائد کیا کہ ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے مجھ پر تشدد کیا ہے۔درخواست گزار نے […]
رحیم یار خان (پی این آئی) صادق آباد میں غیرملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے والے اے ایس آئی کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق غیر ملکی سائیکلسٹ سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے کی تحقیقات کے بعد ہی اے […]
فیصل آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت نواز شریف کی حکومت کو ختم کیا گیا۔انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص کو مسلط کیا گیا اس نے نفرت کو […]
لاہور(پی این آئی) عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے جماعت کے اندر سیاسی رسہ کشی جاری تھی تاہم اب کھوکھر بردارز بازی لے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے لیگی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے لاہور سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی ریلی کے خلاف تین تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے۔پیر کو یہ مقدمات جناح ٹاؤن، گوالمنڈی اور سٹی تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج ہوئے۔پولیس نے کہا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے 5 ہزار کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی اور دیگر 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فریئر تھانے میں درج ایف آئی آر نمبر 31/24 کے تحت 15 پی […]
لاہور(پی این آئی)رہا کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو رہا کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو شیورٹی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی […]
کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 75 سال کے ایسے افراد کو جنہوں نے کبھی عمرہ اور حج نہیں کیا انہیں اپنی ذاتی جیب سے حجاز مقدس بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وہ ان مقامات مقدسہ پر حاضری دے سکیں، انہوں نے یہ […]
پاکپتن (پی این آئی)پی پی194 سے ایم کیو ایم کے اُمیدوار نے انتخابی مہم چلانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا۔ اُمیدوار افضل نجمی بلوچ اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑے ، کہتے ہیں عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش […]