خانیوال (آئی این پی)نگران حکومت کی جانب سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں خوراک کے 10سالہ آڈٹ کا فیصلہ کیاگیا ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ برسوں میں خرید کی گئی گندم ملز کو فراہمی سبسڈی کے ریکارڈ کی چانچ پڑتال کی جائیگی اور سرکاری گوداموں […]
کراچی(آئی این پی)سندھ میںسیاسی اتحاد پیپلز پارٹی کے مقابل آ گیاہے۔پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ جی ڈی اے کراچی سے کشمور تک عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر کے خصوصی احکامات پر گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے “Knock the door”مہم کا سلسلہ جاری ہے، تھانہ بہارہ کہوکی حددو میں457گھروں کے228 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاو ن جاری،تھانہ سنبل پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ایک عورت سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر کے بھا ری مقدار میں چرس اور ہیر وئن […]
لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا گیاجبکہ ایک بچہ زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔پولیس کی نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے۔چاروں لاشوں اور زخمی […]
ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]
بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]
لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا، واقعہ کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔موہن جو دڑو کے […]
سکھر(آئی این پی)سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، وائلڈ لائف اطلاع کے باوجود بے خبر ، تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 3سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد ہوئی ہے ، سکھر بیراج انتظامیہ کے مطابق مری […]
سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، نگران وزیراعلی غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیں۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزا کا […]