لاہور (پی این آئی) ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں زخمی ہونے والے 6 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔۔۔۔ […]
لیہ(آئی این پی)ٹریفک حادثے میں میاں بیوی کمسن بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ ایک بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چوبارہ زینفا سولر پاور پراجیکٹ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا، تھل ثقافتی میلے سے واپس جانے والے موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی معصوم […]
مردان(آئی این پی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ قوم کو مختلف نعروں سے دھوکہ دینے والے سیاست دان قومی مجرم ہیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈوب چکا ہے،عوام […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بنو قابل پروجیکٹ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی اْمید ہے،ہم کراچی کو آئی ٹی حب بنائیں گے۔ بنو قابل پروجیکٹ کے بعد کراچی میں آ ئی ٹی یونیورسٹی کی منصوبہ بند […]
نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کے نیا تھانہ بدرشی قائم ہوتے ہی علاقہ ڈاکو راج میں تبدیل ہوگیا۔ مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈیٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا مسلح ڈاکوو ڈی سی محمد خالد کے گھر زبردستی داخل ہوگئے اہل خانہ یرغمال بنانے […]
راولپنڈی(آئی این پی)گارڈن کالج روڈ پر واقع لاہور چرچ کی پراپرٹی کے سلسلے میں لاہور چرچ کونسل آ ف دی یو نیٹڈچرچ کے وفد کی تحصیل میونسپل کارپوریشن کے ایم او پی تبسم ممتاز سے ملاقات کی وفد کے ارکان نے بتایا کہ طارق جوشی […]
کراچی(آئی این پی)ہتھنی مدھو بالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہوگیا۔عالمی ماہرین کی تنظیم فوپاز کا الیفنٹ ٹرینر کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہوگیا، ہتھنی مدھوبالا کی کنٹینر میں جانے کی تربیت مکمل ہوچکی ہے۔فور […]
کراچی(آئی این پی) ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا اور کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا کہ دودھ کی قیمت کاصحیح تعین کیاجائے۔تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر کراچی […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں نگلیریا وائرس کے باعث ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا، مریض کو9نومبر کو طبیعت خراب ہونیپرنجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جان لیوا وائرس نگلیریا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کراچی میں اسکیم […]
کراچی(آئی این پی)جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے مہاجرین کے نمائندوں نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی غیر قانونی بے دخلی کے خلاف 18 نومبر کو پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا ،نگراں حکومت گزشتہ 40 دنوں میں 2 لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کو […]
کراچی(آئی این پی)ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات غلام شبیر ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات سننے کے لئیے نگراں وزیراعلیٰ ہمیں وقت دیں،بصورت دیگر وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھینسیں کھڑی کر کے احتجاج کریں گے،وزیراعظم پاکستان ،چیف جسٹس جسٹس آف پاکستان ،آرمی […]