لاہور (آئی این پی) سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی، اٹک سے اہم سیاسی شخصیت اور سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) محمد انور بھی آئی پی پی […]
کامونکے (آئی این پی) ڈکیتی کی چار مختلف وارداتوں میں دو بھائیو ں سمیت چھ افراد کو لوٹ لیا گیا۔گذشتہ رات پاک ٹاؤن کا اویس اوراْسکا بھائی موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے کہ جی ٹی روڈ پاک ٹاؤن یوٹرن پر دو مسلح ڈاکوؤں نے […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق 24 دسمبر سے 8 جنوری تک اسلام آباد ہائی کورٹ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے اور زیورات پائے گئے۔ ضعیف خاتون کو ریلوے پولیس نے تحویل میں لیا۔ پولیس نے کہا کہ خاتون سے 15 لاکھ روپے، سونے کے […]
بہاولپور(آئی این پی)بہاولپور میں کے ایل پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ کے ایل پی روڈ پر 3 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔ جس کے بعد ٹرک میں آگ […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 ملزمان گرفتار کرکے 10کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ صدر واہ پولیس نے شازیہ بانو سے 1کلو 660 گرام […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کر دیئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ملک کے مختلف شہروں سے 6 نیب افسران کے لاہور بیورو تبادلے کردیئے گئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد […]
ایبٹ آباد (آئی این پی )ایبٹ آباد میں کمرے کے اندر ہیٹر سے گیس لیکیج کے باعث ماں اور 4 بچے جاں بحق اور والد بے ہوش ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے گذشتہ رات کمرے میں ہیٹر […]
اسلام آباد (آئی این پی ) سابق رہنما پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پوزیشن بنانی ہے تو پاور پالیٹکس سے جان چھڑائے ۔انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو پنجاب میں پوزیشن بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید ہوئی ہے۔۔۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثابت […]