کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے دو مغوی لڑکوں کو بازیاب کرا لیا، اور مقابلے میں 2 اغواکار گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس […]
کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی اقبال دارا نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے مہم چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شارع فیصل پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک نظام بری طرح سے تباہ ہے اور […]
کراچی(آئی این پی)شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے تیرہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے گولی چلانے والے زخمی ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی […]
کراچی(آئی این پی)ترجمان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔دو روز قبل حکومت سندھ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف […]
پشاور (پی این آئی) سابق وزیرِخیبر پختونخواکامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کواذیت سےدوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی […]
لاہور (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج لاہور اشرف بھٹی نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کر کے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 12اسیران کے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ۔ جیل حکام کے مطابق سپرٹینڈنٹ جیل چوہدری اعجاز اصغر نے ایڈیشنل سیشن […]
راولپنڈی (آئی این پی)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ روات کی سبزی و فروٹ منڈی میں سبزی و فروٹ کی قیمت مارکیٹ سے 15-20% کم ہوگی,سبزی و فروٹ منڈی روات میں گاہکوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 4 سکیورٹی گارڈز تعینات […]
لاہور (آئی این پی) ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز نے کہا کہ شہر میں 90ایسے مقامات کو ٹریس کر لیا جہاں پر کم عمر ڈرائیورز گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلاتے ہیں،ان […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقہ ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6افراد کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کم […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی ٰپنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔ہائیکورٹ کے کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو […]
لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی کی کوششوں سے شہر کے دو او ر ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب پہنچ گئے، کیولری گرائونڈ […]