کراچی(آئی این پی)پی ایس109سے ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار یاسرالدین کے الیکٹرک کے ڈیفالٹر نکلے جس کے بعد ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ریٹرننگ افسر نے یاسرالدین کے کاغذات منظور نہیں کئے، یاسرالدین پر کے الیکٹرک کا ایک لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔یاسرالدین نے […]