رواں سال اب تک دہشتگردی کے کتنے واقعات ہوئے؟رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور کارروائیوں سے متعلق محکمہ انسداد دہشتگردی نے رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک دہشتگردی کے 179 واقعات پیش آئے اور رواں سال پولیس مقابلوں میں 91 دہشتگردوں کو […]

وین میں مسافر بن کر چڑھنے والے ڈاکو پوری وین لوٹ کر فرار ہوگئے

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین کو ڈاکوؤں نے سپر ہائی وے پر لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں 3 ڈاکو حیدرآباد سے بس میں مسافر بن کر سوار ہوئے […]

گھومنے آئی امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

چترال (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے علی امین گنڈا پور کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر […]

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔ سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ […]

شعیب شاہین کے لیے عدالت سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(پی این آئی)شعیب شاہین کے لیے عدالت سے بڑا ریلیف۔۔۔اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کے یومِِ تاسیس پر نکالی گئی ریلی کے موقع پر […]

ٹک ٹاک کا جنون، ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

صوابی(پی این آئی)ٹک ٹاک کا جنون، ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔۔۔ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکا پستول […]

کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔۔۔عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، لوگ دہرے عذاب کا شکار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے […]

سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی

پشاور(پی این آئی)سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ بازار کے قریب واقع اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے […]

فیصل آباد، 2 بیویوں، 3 بیٹیوں، ایک بیٹے کی جان لے کر کپڑے کے تاجر کی خودکشی

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد، 2 بیویوں، 3 بیٹیوں، ایک بیٹے کی جان لے کر کپڑے کے تاجر کی خودکشی۔۔۔۔۔فیصل آباد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزم نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود […]

فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟لاہور کے علاقے سندر اسٹیٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری […]

close