گلگت(پی این آئی ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی،سڑکوں کی بہتری سے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے،گلگت بلتستان میں موٹروے پولیس تعینات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی سیاسی قیادت کے پاس خود چل کر جانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ڈالے نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پوری میں سی ٹی ڈی کے تیز رفتار ڈالے (گاڑی) کی ٹکر […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کے پی پائی پائی وصول کرے گا۔۔۔ مزمل اسلم نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اور […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے پارٹی کے صوبائی صدر شیخ جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کی قیادت نے پارٹی کیلئے خدمات پر سینئر رہنما شیخ جعفر مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور کارروائیوں سے متعلق محکمہ انسداد دہشتگردی نے رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک دہشتگردی کے 179 واقعات پیش آئے اور رواں سال پولیس مقابلوں میں 91 دہشتگردوں کو […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین کو ڈاکوؤں نے سپر ہائی وے پر لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں 3 ڈاکو حیدرآباد سے بس میں مسافر بن کر سوار ہوئے […]
چترال (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی […]