سوات، بارات کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن کو گولی لگ گئی

سوات(پی این آئی)سوات میں ایک بارات پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ دلہن زخمی ہو گئی۔فائرنگ کا واقعہ سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق مسلح شخص نے بارات میں شامل گاڑیوں […]

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی۔۔۔۔خیبرپختونخواحکومت نے چوبیس مئی کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخواحکومت نے24مئی کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنےکااعلان کر دیا ہےوزیرخزانہ خیبرپختونخواآفتاب عالم کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی […]

غیر حاضر اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ

کوئٹہ(پی این آئی)غیر حاضر اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ۔۔۔بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔سیکرٹری تعلیم صالح ناصر کے مطابق اب تک 280 اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کیا جاچکا ہے، 10روز کے دوران مزید 600 […]

طلبہ کیلئے خوشخبری،سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کےفیصلے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی […]

گورنر کے پی نے وفاقی حکومت سےبڑی درخواست کر دی

پشاور (پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کیا جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نہیں چاہتا کہ مرکز اور صوبے کی لڑائی میں […]

رات گئے نامعلوم افراد کا حملہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر دکی میں میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ کے واقعے میں ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ دکی میں سنجاوی کے علاقے پاسرہ تنگی میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ کا […]

ایئرپورٹ سے جعلی پائلٹ گرفتار

لاہور(پی این آئی) لاہور میں ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے جعلی پائلٹ کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، جعلی پائلٹ نے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوئج میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پی آئی اے کا جعلی پائلٹ […]

خیبرپختونخو احکومت کا صحت کارڈ کی رقم بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کے شعبے میں ہم […]

ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی) ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف اہم فیصلہ ۔۔۔ سندھ میں ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف ریپڈ ریسپانس فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن […]

close