لاہور(پی این آئی) ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ندی نالوں ڈیمز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے عید […]
کراچی(پی این آئی) غیر مشروط معافی مانگ لی گئی۔۔۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیرمشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا، مصطفیٰ کمال نے بیان میں کہا ہے کہ تمام […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کہتے ہیں وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا۔ پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق حادثہ کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک کوئلے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد پولیس لائنز میں زیرتربیت اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کا واقعہ سامنے آگیا جہاں ڈرل انسٹرکٹر نے زیرتربیت پولیس افسر کو تھپڑ مار دیا جبکہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انسٹرکٹر کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکی ہائی کمیشن کی اہلکار نے پولیس کانسٹیبل پرگاڑی چڑھا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ شاہراہ دستور پر سگنل توڑنے پر پیش آیا اور کانسٹیبل عامر کاکڑ زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ پولیس کانسٹیبل […]
پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کے لیے تیار رہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین کا کہنا تھاکہ قبائلی عوام ابھی تک قربانی […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے ناصر بوسال اور ایم پی اے افتخار حسین چاچڑ شامل تھے۔ ارکان اسمبلی نے عوامی فلاحی پراجیکٹس کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند…کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور […]
کوئٹہ(پی این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم […]