لاہور(پی این آئی)لاہور میں اصغر سہیل نامی سائل نے آئی جی پنجاب کے آفس کے باہر خود کو آگ لگالی، سائل کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس گیا۔ ذرائع کے مطابق سائل صبح سات بجے سے آئی جی پنجاب سے ملاقات کے لیے […]
لاہور(پی این آئی) قطر نے پنجاب سے ہنرمند ورکرز بھرتی کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر نے گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنمائوں کے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کے لیے خصوصی ہیلتھ پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس پیکیج کے تحت پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کو مخصوص عرصے کے لیے صحت بخش غذا فراہم […]
مٹیاری (پی این آئی) بھٹ شاہ میں سلنڈرکی دکان میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈرکی دکان میں دھماکے کے بعد آگ آگ لگ گئی تھی جسے قابو پالیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعہ میں 5 افراد […]
کراچی (پی این آئی)شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ ایس ایچ او ملک سلیم نے بتایا کہ منگل کی صبح شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 21 اے میں گھر کے اندر ڈکیتی کی نیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید پر عام معافی کی اپیل کردی۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی […]
کراچی(پی این آئی)عیدالاضحی، جانور ذبحہ کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی۔۔۔کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا […]
لاہور(پی این آئی)اس وقت نہ میں کارکن تھی، نہ عہدیدار، صنم جاوید کا انکشاف۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو گوجرانوالہ اینٹی ٹیررازم کورٹ (اے ٹی سی) میں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں خوشاب کے علاقے پیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائی جاں بحق جبکہ والد زخمی ہوگیا۔ تیز بارش اور ژالہ باری کے دوران پہاڑی علاقہ پیل میں دو نوجوان اپنے والد کے ہمراہ گھر جا رہے تھے کہ ان […]
کراچی(پی این آئی) موبائل چھوڑو، میدان میں آؤ، کراچی کے بچوں کو بڑی خوشخبری مل گئی، کسٹمز انفورسمنٹ کے تحت کراچی میں 6 نئی اسپورٹس اکیڈمیز کھول دی گئیں۔ کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی کے بچوں کو اسپورٹس کھلانے کا بیڑا اٹھا لیا، کسٹمز اسپورٹس کمپلیکس […]