لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے عید الاضحیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے ٹریل فائیو پرطحہ کی پراسرار موت کا واقعہ طحہ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو پر مبینہ طور پر حادثے میں جاں بحق 15 سالہ محمد طحہ کا معاملہ اس نیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں پولیو ٹیم پر مچھر مار سپرے سے حملہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل24نیوز کے مطابق یہ واقعہ فیصل ٹائون پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع سنٹرل فلیٹس ایریا میں پیش آیا، جس کی رپورٹ یو ایم سی او […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3بچے انتقال کر گئے،پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں ہونیوالی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام بڑے شہروں میں بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، چیف سیکرٹری سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ممکنہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس میں بتایا گیا کہ جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)سینٹرل جیل مچ میں سزائے موت کے قیدی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ کوئٹہ سے جیل حکام کے مطابق قیدی کو چچا زاد بھائی کے قتل کے الزام میں سزائے موت ہوئی تھی۔ اسے ایک روز قبل ہی کوئٹہ سے مچ […]
لاہور( پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شتکاروں کے لئے تاریخی پیکیج کے تحت ”پنجاب کسان بنک،گرین ٹریکٹر سکیم،ہارویسٹر اور زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام“ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز اور پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی والوں پر بجلی بم گرا دیا گیا۔۔۔۔کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کیوں نہیں کھولاگیا؟ کارروائی شروع۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سی ڈی اے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت […]