سوات(پی این آئی)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری جس میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30کے قریب بچے زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی سکول کی […]
کراچی (پی این آئی )صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پر کل کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع […]
لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے آج بجٹ اجلاس کے دوران نازیبا اور غیر پارلیمانی گفتگو پر 11 اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے 11 اراکین پنجاب اسمبلی کا 15 سیشن ڈیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیٹھ جائیں ورنہ ۔۔۔ مریم نواز نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا۔۔۔پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائے تو مریم نواز نے بھی جواباً کہا کہ بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا۔مریم نواز نے کہا […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کے خلاف درخواست منظور کر لی گئی….کراچی الیکٹرک کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ آج ہی سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہیٹ ویو میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے جماعت […]
کراچی(پی این آئی)ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔۔۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔کراچی میں جمعرات کو ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال ہسپتال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ، جمعرات کو قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے ینگ ڈاکٹرز کی […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، جہاں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاور کے نواحی علاقہ تھانہ داؤد زئی کی حدود میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار […]