شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق امدادی ٹیموں نے تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد […]
پشاور (پی این آئی)پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں سریاب کے علاقے مینگل آباد میں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر خان […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری مزمل کریم نے نمبر پلیٹ […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت صوبے بھر میں آٹے کی قیمتوں میں من مانے اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات جاری،محکمہ خوراک نے فلور ملز،ڈیلرز اور پرچون فروشوں کیخلاف آپریشن کا آغاز […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت ملازمت دینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ہانگ کانگ سے 89 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی […]
اٹک(پی این آئی)اٹک میں ڈی آئی خان موٹر وے پر ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد […]
لاہور(پی این آئی)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز مستقل ڈائریکٹر آڈٹ کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث رک گئیں۔ ذرائع کے مطابق مستقل ڈائریکٹر آڈٹ کی تعیناتی نہ ہونے سے دفتری مالی معاملات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،آپریشنل معاملات کے […]
سرگودھا (پی این آئی)انسان کی سفاکی نے بے زبان مخلوق کو بھی نہ بخشا۔ سرگودھا کے نواحی چک ستائیس میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے مویشیوں کو آگ لگادی۔ لاکھوں روپے مالیت کے مویشی جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ ایک درجن سے زائد مویشی بچ گئے […]
نوشہرہ(پی این آئی) لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک میں پھنسا مریض جاں بحق ….نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے خلاف حتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے۔ایس […]