کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کسی کو کھانے پینے کے بنیادی مسائل میں الجھا نہیں دیکھنا چاہتا، دو وقت کی […]
لاہور (پی این آئی )تھانہ شاہدرہ 25 نمبرسٹاپ پر نجی ہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں عوام کے لیے ‘صحت کی دستک ان کی دہلیز پر’ پروگرام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے وزرائے صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور […]
پشاور(پی این آئی)وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زنی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکہ سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائی کے دوران ایک […]
سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]
پشاور(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 50 روپے کے تنازع پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان کرائے پر لڑائی ہوئی تھی۔ڈی ایس پی سٹی […]
کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانےکاحکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان […]
پشاور (پی این آئی)صوبہ خیبرپختون خواہ کے محکمہ صحت نےڈی جی ہیلتھ کے پی کے ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر باضابطہ موقف جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے اعلٰی حکام کو کلینیکل ٹیکنیشن ( کارڈیالوجی) ارم نورین کی ضلعی تدریسی […]
پشاور(پی این آئی)سندھ سے چوری کی گاڑی استعمال کے الزام میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پشاور کو معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔تفتیش مکمل ہونے تک متعلقہ ڈی ایس پی کو معطل کردیا […]
کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملزمان کے ساتھ روابط رکھنے والے اہلکاروں کو کراچی میں کوئی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت میں سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم منصوبے پر اجلاس ہوا جس […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]