کراچی (پی این آئی) میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان غلام مصطفیٰ، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) سپیشل جج سنٹرل ون گوجرانوالہ محمد نعیم شیخ نےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزادالہٰی کو 20 سال قید اور 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔۔۔،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے […]
لاہور (پی این آئی)پیرمحل پولیس نے زیر حراست ملزم کو مبینہ تشدد کرکہ ہلاک کردیا ایس ایچ او ، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پیرمحل تھانہ اروتی میں زیر حراست ملزم بلال ڈکیتی کی متعدد وارداتوں […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے وفد سے […]
سجاول (پی این آئی) سجاول میں جوڈیشل سب جیل کے تین قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے سب جیلر مشتاق سعید کا کہنا ہے کہ تینوں قیدی بیرک نمبر 3 سے فرار ہوئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ تینوں فرار […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم رہنما صادق افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کی مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول پیپلز پارٹی کا کارکن تھا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کے لئے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گی۔ مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ […]
ٹیکسلا(پی این آئی) پولیس اہلکار کا بوڑھی خاتون پر تشدد۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس اور ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے بوڑھی خاتون پر تشدد کر ڈالا،پولیس نے بزرگ خاتون پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔میڈیا رپوررٹس میں بتایاگیاہے کہ ملزم […]