پشاور، لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، موٹر وے بند کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کے تقسیم کار ادارے کی جانب سے پریشانکن حد کی کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی […]

پولیس کی بڑی کاروائی، زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کرکئی افراد کو بازیاب کرالیا

کوئٹہ(پی این آئی) سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد کو بازیاب کرالیا۔ کُنری پولیس کے مطابق باز یاب ہونے والے افراد کسان ہیں جنہیں کل عدالت میں پیش کیا […]

چھٹی منسوخ کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری […]

کل ہونیوالا امتحان ملتوی

کراچی (پی این آئی) یوم تکبیر پر 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث کراچی میں میٹرک کے پرچے نہیں کل ہوں گے۔ وزیر بورڈ و جامعات محمد علی ملکانی کا کہنا ہے کہ میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں […]

کے الیکٹرک کو بے لگام گھوڑا قرار دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کو بے لگام گھوڑا قرار دے دیا گیا۔۔۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے […]

ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی

ہری پور(پی این آئی )ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی۔۔۔ہری پور میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگنے کے واقعہ کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ریسکیو عملے نے بروقت […]

سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی

لاہور(پی این آئی)سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی۔۔۔سولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے پاس آج 7 سو 30 میگاواٹ بجلی زیادہ تھی اور کوئی لینے والا نہ تھا۔لیسکو حکام […]

اسلام آباد، ہائیکنگ ٹریل 5 سے ملی طالب علم کی لاش کو پہچان لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، ہائیکنگ ٹریل 5 سے ملی طالب علم کی لاش کو پہچان لیا گیا۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15 سالہ طالب علم طحٰہ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے مل گئی۔گزشتہ روز طالب […]

مرغیوں کی تقسیم پر لوگوں کا دھاوا

کوئٹہ(پی این آئی)مرغیوں کی تقسیم پر لوگوں کا دھاوا۔۔۔وزیراعظم خوشحالی منصوبے کے تحت بلوچستان کے علاقے دکی میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔تقریب میں موجود لوگوں نے مرغیوں پر دھاوا بول دیا اور ہزاروں مرغیاں اپنے ساتھ لے گئے۔صورتحال […]

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، مالکان کو کب تک کی ڈیڈ لائن دے دی؟

لاہور(پی این آئی)بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، مالکان کو کب تک کی ڈیڈ لائن دے دی؟پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے […]

پنجاب حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی زیر […]

close