پشاور(پی این آئی)پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، جہاں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاور کے نواحی علاقہ تھانہ داؤد زئی کی حدود میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی جانب سے گندم کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی گئی۔ اپنے حالیہ بیان میں وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے ، گندم کی قیمتوں میں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے 9مئی واقعات سمیت دیگر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کابینہ اجلاس میں سمری پیش اور منظوری کرائی جائے گی ،9مئی واقعات سے رجیم کی تبدیلی تک کی سمری تیار کرلی گئی، […]
پشاور(پی این آئی)گنڈاپور نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو طلب کرنے کا اشارہ۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی…سندھ ہائی کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے ہیٹ ویو کے دوران لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، اپوزیشن لیڈر کے ایم سی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، بس پل کی دیوار سے ٹکرا گئی۔۔۔کراچی میں شاہراہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کی دیوار سے بس ٹکرا گئی، بس میں ریسٹورنٹ کے 20 ملازم سوار تھے، حادثے میں 1 جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تھرپارکر میں تھرکول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد سے چور ائیر کنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ سکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں 31 ملزمان کو نامزد […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ٹریفک چالان کی ادائیگی پر 15روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد اب ہر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر […]