وفاقی دالحکومت میں کونسی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک […]

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اورگورنر خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اور اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی اسمبلی اجلاس کی طلبی پر آمنےسامنے آگئے۔ گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت محصوص نشستوں پر کامیاب اراکین کی حلف برداری کے لیے جمعے کو اجلاس طلب کیا ہے۔ادھر اسمبلی […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ

پشاور(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھالہ میں دھماکا سنا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔علاقے کو قانون نافذ […]

3 اہلکار معطل کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)3 اہلکار معطل کر دیئے گئے۔۔۔اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی سوار شہری سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آیا ہے، رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا۔شہری […]

کار سے گولی لگی لاش برآمد، افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کار سے گولی لگی لاش برآمد، افسوسناک خبر۔۔۔ نارتھ ناظم آباد میں کارسے 30 سالہ شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کار سے لاش ملنے کا واقعہ نارتھ ناظم آباد مں لنڈی کوتل چورنگی کےقریب پیش آیا، اطلاع ملنے […]

پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کم آمدن والے افراد کے لیے ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ میں بتایا […]

9 دن کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(پی این آئی)9 دن کی تعطیلات کا اعلان۔۔۔پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے […]

کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ۔۔۔سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنےکافیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس فیصلے کے تحت گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی […]

گھر سے لاش ملنے پربینک ملازم گرفتار

پشاور(پی این آئی)گھر سے لاش ملنے پربینک ملازم گرفتار ۔۔۔۔خیبر پختونخواہ کے ضلع پاراچنار میں گھر سے لاش ملنے پربینک ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گھر سے لاش ملنے کا واقعہ پاراچنارکے علاقے اسپین خیل بانڈ ہ میں پیش آیا جس کے […]

کوئلے کی کان میں دھماکہ ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

کوئٹہ(پی این آئی)کوئلے کی کان میں دھماکہ ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد کان میں پھنسے 18 میں سے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ہرنائی کے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کابینہ کی تشکیل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے درمیان اختلاف نہیں، بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دیدی جائے گی، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اختلافات نہیں، مشاورت جاری ہے، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے جو فارمولا […]

close