قصور(پی این آئی)قصور کے سرحدی گاؤں اطہر سنگھ والا کے نزدیک دو دوست نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ کوٹ پیراں قصور کے رہائشی دو نوجوان احسان اور شبیر دریائے ستلج میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں چلے گئے […]
کراچی(پی این آئی)دوحہ سے کراچی آنیوالی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کی لینڈنگ کی کوشش کامیاب نہ ہونے پر بالآخرمسقط ڈائیورٹ کردیاگیا جہاں مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہو نیو الی طوفانی بارش کے باعث […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہورکے مطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل […]
کراچی (پی این آئی)جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ نے اپنی ان فیئر مینز (یو ایف ایم) کمیٹی کی سفارش پر ایک ہائی کورٹ کے جج کی ڈگری اور انرولمنٹ منسوخ کر دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اکیڈمک اور سنڈیکیٹ کے رکن ڈاکٹر […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو نے […]
پشاور(پی این آئی)مشعال یوسفزئی سے مشیر سماجی بہبود کا قلمدان واپس کیوں اور کس کے کہنے پر لیا گیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مشعال کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں […]
کرم ایجنسی (پی این آئی) وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے اور آمد و رفت جاری ہیں، پولیس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔ طوفانی بارشوں کے باعث صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے، حکام نے بالائی علاقوں میں لیویز وائرلیس سسٹم کےذریعے رابطوں کی کوشش […]
کراچی (پی این آئی) حکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون کا آٹھواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سمندری طوفان وسطی بحیرہ عرب میں موجود ہے جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ طوفان […]
جامعہ کراچی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو پولیس اٹھا کر لے گئی۔اپنے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر ریاض احمد کی اہلیہ صوفیہ حسنین نے بتایا کہ شام پانچ بجے یونیورسٹی سے فون آیا کہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30 اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب […]