پشاور(پی این آئی) ورسک روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کے مطابق ویڈیو میں موجود دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ ایس […]
رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹ، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان اور ریسٹورنٹس مالکان کے یکساں نرخ مقرر کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ہم نے ہر مشکل دور […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ کے گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران تنویرالیاس گھر پر نہیں ملے تاہم تنویر الیاس کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں پولیس مقابلے میں 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے جبکہ ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان نے ایک ہی دن میں 25 موبائل فون اور 3 موٹر سائیکلیں چھینی تھی۔پولیس کے مطابق گرفتار […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا، ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی،ٹرین میں اکنامی کلاس اوراےسی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں روٹی کے بعد بریڈ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈبل روٹی کی قیمت میں پچاس سے ستر روپے کمی کردی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف صارفین نے سوشل میڈیا پر ردِعمل جاری کر دیا۔ لوڈشیڈنگ سے پریشان دکاندار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی نہیں دیتی اور گاہک کولڈ ڈرنک مانگتے ہیں، لائٹ نہ ہونے کے سبب […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک تھانے کی حدود میں سرکی خیل روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے […]