راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔راولپنڈی میں مری روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا […]

والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑےسے پریشان بہن بھائی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا جب کہ اس کے […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پکڑنے کے لیےحکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ’مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی‘ (Artificial Intelligence)کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ماہ وزیرعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبائی ٹریفک […]

جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے

لاہور(پی این آئی)جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے۔۔۔ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت کی بازیابی کے لیے کیے گئے آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے […]

ایم کیو ایم رہنما کا قتل، 4 کو سزائے موت

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم رہنما کا قتل، 4 کو سزائے موت۔۔۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج ایم کیو ایم رہنما […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

پنجاب میں بڑی گرفتاری

اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کسی کو کھانے پینے کے بنیادی مسائل میں الجھا نہیں دیکھنا چاہتا، دو وقت کی […]

close