صوابی(پی این آئی)ٹک ٹاک کا جنون، ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔۔۔ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکا پستول […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔۔۔عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، لوگ دہرے عذاب کا شکار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے […]
پشاور(پی این آئی)سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ بازار کے قریب واقع اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد، 2 بیویوں، 3 بیٹیوں، ایک بیٹے کی جان لے کر کپڑے کے تاجر کی خودکشی۔۔۔۔۔فیصل آباد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزم نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود […]
کراچی(پی این آئی)فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟لاہور کے علاقے سندر اسٹیٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ آفتاب رئیس پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بناتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اور […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکو گرفتارکرنےسے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر کیس نمٹا دیا ، عدالت نے پنجاب پولیس کو […]
لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں کاٹھور، گڈاپ اور ملیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں […]
کراچی(پی این آئی)جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت […]
اسلام آباد(پی این آئی)بارودی سرنگ کے دو دھماکے، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔دکی میں ٹھیکیدار ندی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ سے کوئلے کا ٹرک […]