محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم […]
پشاور میں چند روز قبل ہونے والی پولیس اہلکار کی خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ 18 اگست کو پولیس اہلکار افتخار کے انتقال کی خبر سامنے آئی تھی اور پولیس اہلکار کی اہلیہ نے شوہر کی موت کے معاملے کو خودکشی قرار […]
نوشہرہ میں ماں نے اپنے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود بھی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کر لی۔ زہریلی گولیاں کھانے سے ماں اور 16 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون کے 2 بیٹوں کواسپتال میں ڈاکٹروں نے بچالیا۔پولیس کے […]
نوشہرہ (پی این آئی) نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں کمپنیوں کی جانب سے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پرپابندی عائد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس کے نفاذ کا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں […]
کراچی (پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے آخری بار گاڑیاں 12-2010 میں خریدی گئی تھیں۔ سندھ حکومت کے مطابق پرانی گاڑیاں 8 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی گئی۔ […]
نواب شاہ(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت رک […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی جی خان میں “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 لاکھ کا قرض ہے، 7 سال میں اقساط ادا کرنی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ آج قرعہ […]
کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد لوگوں نے ڈبل […]
کراچی میں پولیس نے رینجرز اہلکار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزم ماجد کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ملزم […]