گوجرانولہ میں غربت کے ہاتھوں مجبور شخص بیوی قتل کر کے نہر میں کود گیا

گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں […]

سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کی افسری ختم کر دی گئی، کیا کریں گے؟

کراچی میں کالج پرنسپلز کے لیے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اور 20 گریڈ کے پروفیسرز کالج پرنسپلز بننے کے بعد کلاسز نہیں […]

کوئٹہ میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دہماکہ

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، […]

شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے صدرمیں واقع نعمان شاپنگ سینٹر میں صبح آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جبکہ اسی علاقے کی ایمپریس مارکیٹ میں کے ایم سی حکام کی جانب سے دکانداروں سے رشوت طلب کی گئی، تاہم رشوت نہ ملنے پر حکام […]

گیس صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کے نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کے صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ، 45 سالہ پرانی بوسیدہ گیس پائپ لائن کا نیٹ ورک تبدیل کرنے پر کام شروع کر دیا گیا۔ پرانے گیس پائپ لائن کی جگہ 400 […]

ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت پولیس افسران کو معطل کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) بااثر شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کے روز رنگ روڈ پر عارف شہید انٹرچینج کے قریب کینٹینرز لگا کر راستہ بند […]

سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کیوں کیا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

سوات (پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے […]

پولیس افسر کی گاڑی پر دھماکہ

پشاور(پی این آئی)ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے دھماکے میں پولیس افسر اور اہکار معجزانہ طور […]

close