علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں 9 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دے دیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین […]

عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی

لاہور(پی این آئی)عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے موٹرسائیکلوں کی تقسیم کی اسکیم کو ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دیا۔اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]

سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔۔۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں […]

زیر حراست دو ملزمان ہلاک

لاہور(پی این آئی)زیر حراست دو ملزمان ہلاک۔۔۔لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے […]

کرایوں میں کمی کا اعلان، کہاں کہاں شہریوں کو فائدہ ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی رو ٹس پر کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے چیئرمین […]

اہم ترین ایکسپریس وےبنانے کا اعلان، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس میں عمومی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان اسمبلی نے متعلقہ حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے آگاہ کیا۔وزیر […]

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے یوتھ فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو درست سمت میں چلانے کیلیے رہنمائی بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]

دوران ملازمت وفات پانیوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائیں گے۔ دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کو تین […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی وارننگ کے بعد خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پشاور میں لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ کے پی نے دھمکی دی تو چیف پیسکومتعلقہ عملےکےساتھ گورنر ہاؤس پہنچ گئے وزیراعلیٰ کوصوبے میں لوڈشیڈنگ سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔ پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) کے چیف انجینئر نے غیر اعلانیہ یا اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے […]

کون کونسی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ اگر آپ کی گاڑی دھواں دے رہی ہے، اور آپ لاہور میں ہیں تو آپ کو بڑی مشکل کا […]

شیخو پورہ، وکیل نے فائرنگ کر کے اپنا کلائنٹ مار دیا

شیخو پورہ، (پی این آئی)شیخو پورہ، وکیل نے فائرنگ کر کے اپنا کلائنٹ مار دیا۔۔۔شیخوپورہ میں رقم کے تنازع پر وکیل نے اپنے کلائنٹ پر مبینہ طور پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق وکیل محمد اکرم اپنے کلائنٹ […]

close