گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی بھیجی گئی سمری پر اختلاف کرتے ہوئے کہا […]

لاہور جلسے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا پیغام آگیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلوں کی قیادت میں خود کروں گا اور ہم حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اپنےویڈیو پیغام میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، پنجاب سے بڑی گرفتاری ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی لاہور کے سابق صدر اورحماد اظہر کے قریبی ساتھی چوہدری اصغر گجر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سٹی 42 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کےذرائع کا دعویٰ ہے کہ چوہدری اصغر گجر کو 21 ستمبر جلسے سے […]

لاہور ہائیکورٹ بار نے بھی مجوزہ آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کردیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار نے مجوزہ آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کردیا ۔ لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے نامور وکلاء نے شرکت کی۔وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT کیلئے دفعہ 144 لگادی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں اتوار 22 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لاگو ہو گی۔ ان شہروں میں لاہور، گوجرانولہ، […]

معروف شخصیت انتقال کر گئی

کراچی(پی این آئی)معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔اہلخانہ کےمطابق 56 برس کے اجمل سراج پھیپھڑوں کے […]

9 مئی مقدمات کی تفتیش، لیڈی پولیس افسر کو تبدیل کر دیا گیا

لاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ کر دیا گیا۔ انوش مسعود کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی تفتیش کی اور چالان […]

گوجرہ میں مہندی کی تقریب میں ٹریلر گھس گیا، 4 خواتین کی جان گئی

گوجرہ میں ٹریلر بےقابو ہو کر سڑک کنارے ٹکرانے سے 7 سالہ بچی سمیت 4 خواتین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گوجرہ میں جھنگ روڈ پر پل آدا کے قریب جھنگ سے گوجرہ جانے والا ٹریلر حادثے کا […]

کراچی میں شہری نے ڈاکو مار دیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ شہری کا کہنا ہے کہ تین ملزمان اس سے گاڑی چھیننے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری نے خود کو بچانے کے لیے ایک […]

علی امین گنڈاپور کو افغان صوبے کا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا گیا

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلیٰ لگتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ […]

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کی شامت آ گئی

محکمۂ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔محکمۂ صحت […]

close