کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ )کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور گرڈ اسٹیشن سے منسلک (ان گرڈ) صارفین کو 50سے 100 یونٹس تک بجلی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کا جواب دیا ہے کہ ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے ۔ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں ۔ذرائع کا […]
پشاور(پی این آئی)بنوں واقعہ ، وزیر اعلیٰ کے پی نے اہم ا اعلان کر دیاْ۔۔۔۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی نے بنوں واقعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کے لیے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔بنوں واقعے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔تحریک انصاف کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں اراکینِ اسملی کی […]
پشاور(پی این آئی)بی آر ٹی بسوں کے کرایو ں میں اچانک اضافہ، پریشان کن خبر۔۔۔۔ پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بسوں کے کرایوں میں روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے […]
کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں 4 دنوں کے دوران 320 میتوں کو رکھوایا اور غسل کرایا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق 18جولائی کو رات 8 بجے تک 91 میتوں کو ایدھی کے تین سرد خانوں میں رکھوایا گیا، ایدھی ہوم […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (کے پی یو ایم اے) نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے خسارے کو کم کرنے کےلیے کرایوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ کر دیا ہے۔ بی آر ٹی کو سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبرپختون خوا کے شہر چترال، مالاکنڈ ، شانگلہ، سوات اور گردو نواح میں محسوس کیئے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن […]
لاہور(پی این آئی) گرمی کی چھٹیوں کے بعد 32 ہزار پبلک سکولوں میں مفت میلز فراہم کرنے کا فیصلہ، پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئےمختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔ تفصیلات کےمطابق 32 ہزار پرائمری سکولوں میں زیر […]