پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی فیس بڑھا دی گئی۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ ایل آر ایچ میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان […]
گوجرانوالہ میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ […]
کوئٹہ: وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔بھائی ہربیار ڈومکی کا کہنا ہے کہ سرفراز چاکر […]
اپر اورکزئی کے علاقے غوز گڑھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ویلج کونسل چیئرمن عنایت الرحمٰن جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نذیر خان کے مطابق علاقہ غوز گڑھ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر […]
شاہ فیصل کالونی تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی، خاتون اہلکار شاہ فیصل کالونی تھانے کی سی آر او ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھی۔ ایس ایس پی کورنگی توحید رحمٰن کے مطابق شاہ فیصل تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے گھر مِیں […]
باجوڑ (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ متہ شاہ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کر رہی ہے ، […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں خیبر روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کیا گیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ایس ایس پی ٹریفک نے رپورٹ طلب کر لی۔وائرل […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط […]
مردان (پی این آئی)مردان میں ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبران پہاڑی کے مقام پر کچے مکان میں آگ لگنے سے بچوں خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔علاقہ مکین نے گھر سے اٹھتے شعلے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے برتھ رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ آج کے بعد برتھ رجسٹریشن فری ہوگی۔ […]