حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں شدید گرمی سے شہری بےحال ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں ملی ہیں، تمام ہلاکتیں گرمی کی وجہ سے ہوئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق تھانہ اے سیکشن کی حدود سے ایک، نارا جیل […]
لاہور (پی این آئی)وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان نے کہا کہ یتیم طلبہ کو مفت بائیکس دی جائیں گی، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر27 ہزارکردی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا بارواں اجلاس ہوا ،سیکرٹری […]
ملتان(پی این آئی) ملتان پولیس نے ثانیہ زہرہ کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ ثانیہ زہرہ مذہبی رہنماء اسد شاہ کی بیٹی تھی، جن کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیلئے سمری بھجوانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق مذکورہ سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین […]
لاہور(پی این آئی)خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان۔۔۔۔محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن […]
شمالی وزیرستان(پی این آئی)لڑکیوں کا سکول تباہ کر دیا گیا۔۔۔شمالی وزیرستان میں دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے اسکول کی عمارت تباہ کردی گئی۔ میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کو رات کے وقت دھماکے سے اڑایا۔پولیس کے […]
خیبر(پی این آئی)پولیس وین کے قریب دھماکا۔۔۔خیبر کے علاقے اکاخیل میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا۔ڈی ایس پی کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی خوشحال امین زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا۔دوسری جانب شمالی وزیرستان کے گاؤں زیرکی میں رات میں […]
کراچی(پی این آئی)داماد نے سسر کی جان لے لی، وجہ کیا بنی؟بہادر آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران داماد کے تشدد سے سسر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران ملزم کی 8 ماہ کی بیٹی بھی جاں بحق ہوگئی۔ایس ایس پی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی، لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا، لیاقت آباد سی ون ایریا اور پی آئی بی کالونی کے مکینوں کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے سفر میں کھو جانے والا رقم سے بھرا بیگ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے سوات جاتے ہوئے، پالیاں (سوات ایکسپریس وے) […]
کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنےکے […]