سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی […]
لاہور (پی این آئی) رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر راکٹ لانچرز حملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو کچے کے علاقے میں پہنچنے کی ہدایت کردی۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمدا کرم کے مبینہ اغوا کا مقدمہ سات روز بعد درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی پولیس میں مغوی محمد اکرم کی اہلیہ میمونہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اگست […]
لاہور (پی این آئی) نامور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں ٹی شرٹ، جیبز نہیں پہن سکتے،طالبعلم ڈریس شرٹس اور پینٹ پہنیں گے، طالبات باحیا کپڑے پہنیں گی،طالبات […]
رحیم یار خان (پی این آئی)کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں 7 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے کچے کے […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے حال ہی میں پنجاب کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان کیا جس کے بعد شہریں انہیں ریلیف فراہم کرنے پر سراہ رہے ہیں۔ جس […]
اٹک(پی این آئی)اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]
سندھ ہائی کورٹ نے گمبٹ سوبوڈیرو کے علاقے میں جنگلات کی 24 ہزار ایکڑ زمین پر بااثر شخصیات کے قبضے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے محکمۂ جنگلات و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت نے شہری علی نواز […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما مخدوم جمیل الزمان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں امن قائم کرنے کےلیے فوج کو بھیجا جائے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ سازشیں کرنے والے پیپلز پارٹی میں […]
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]