کراچی(پی این آئی)کےالیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈنڈا بردار ہجوم نے ڈیوٹی پر مامور گاڑی اور عملے پر دھاوا بولا، پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کیا گیا جب کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش پر 26 جون کو شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]
حیدرآباد (پی این آئی)حسین آباد میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں باپ اور بیٹی کراچی سے حیدرآباد اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آئے تھے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نہاتے ہوئے بچی کا پاؤں پھسلا تو […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوئی ہے، مینگو ایکسپورٹرز کہتے ہیں کہ 25 ہزار ٹن آم برآمد کے قابل نہیں رہا۔ مرجھائے زرد پتے، جھلسے ہوئے اور […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ […]
مری(پی این آئی)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوسری […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نئی پنشن اسکیم نافذ کردی گئی ہے۔ جس کا نفاذ فوری طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے درج ذیل پانچ […]
لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو میں چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو میں نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ٹاورکی زمین کا […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں پریمیئم نمبر پلیٹس کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی۔ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب 29 جون کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ، ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نے […]
پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اسرار خان گنڈا پور خودکش دھماکہ دہشتگردی کیس میں آج فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور اورانکے بھائی عمرامین گنڈا پور کو بھی بری کر دیا۔وزیراعلیٰ کے پی اور ان کے بھائی کوانسداد دہشت گردی عدالت […]