لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں ’’روشن گھرانہ سکیم‘‘منصوبہ کا پی سی ون منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ کو جمع کرا دیا۔ “روشن گھرانہ سکیم” کے تحت پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے 50ہزار گھرانوں کو مفت چھوٹے سولر سسٹم […]
مانسہرہ(پی این آئی)مانسہرہ کے نواحی علاقہ لساں نواب میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں ہوگئے۔مانسہرہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے گھر میں مقیم 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں ہوگئے ہیں جبکہ 1 شخص شدید زخمی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹرز کے الاؤنس میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا ، چار گھنٹے طویل جاری رہنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2023 کے امتحانات کے نتائج میں تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات منظر عام پر آئے تھے۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتے کے روز بھی بند رہا کریںگے۔ وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کا روز اساتذہ […]
مردان(پی این آئی) جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال۔۔۔مردان میں سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے باعث دو قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ہڑتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ہتک آمیز رویے کےخلاف کی گئی، دو قیدیوں کی حالت ہڑتال کو […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مطابق آج […]
لاہور (پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں سے عدالتوں میں پیشی پر جانے والے اسیران کی بڑی مشکل آسان کر دی […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ […]
لاہور(پی این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حسین تھنڈ نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کی ہڑتال جاری رہے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے تحفظات دور کریں اور مسائل کا حل کریں۔ لاہور کے میو اسپتال میں وائے […]
گلگت بلتستان(پی این آئی)گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے […]