کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےاپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا […]
لاہور (پی این آئی )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی میں جسر اور شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری رک دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے حافظ فرحت عباس کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کی تجویز پرعلی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ڈی جی پی آرمیں بہتری پر متعلقہ سیکشنز کو شاباش۔نئے ڈی جی پی آر پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صفائی کا معیار بہتر کرنے اور انتظامی معاملات میں بہتری پرمتعلقہ افسران […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پوزیشن ہولڈرطلبہ کو انعام دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں تمام […]
سوات(پی این آئی) ویگو جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سوات میں تحصیل مٹہ کے علاقے سربانڈہ میں ویگو جیپ سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ […]
مبینہ غیر ملکی خاتون کو ہاتھ پاؤں باندھ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 6 کی گلی میں پھینکنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی کی زیرِ نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون بیان دینے سے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ترنول پر جلسے کی اجازت دینے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے […]
پنجاب کے ضلع چکوال میں شقی القلب باپ ایک بیٹی کو قتل اور دوسری کو زخمی کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ چکوال کے علاقے بھون کلر کہار میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ نے اپنی 2 جوان بیٹیوں پر فائرنگ کر […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت میں50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ضم اضلاع انٹر اکیڈمی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا […]
تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے این اے 120سے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان حمزہ اعوان سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس عثمان حمزہ اعوان […]