لاہور کے علاقے کاہنہ میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ میں پہنچنے والی خواتین حیران رہ گئیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سارے راستے کھلے ہیں، سمجھ نہیں آ رہی کہ پولیس نے راستے بند کیوں نہیں کیے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے جلسے […]
حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ بھی درج […]
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کر دیا۔ چیف سیکریٹری نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو پینشن کے حق سے محروم رکھنے کے لیے سول سروس ایکٹ 1973 میں ترمیم صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کے ترمیمی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں رنگ روڈ کے علاقہ میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد پولیس نے جلسے کے لئے طے کئے گئے مقام کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کر دیا۔ سٹی 42 […]
سکھر (پی این آئی) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق لوڈر رکشےمیں سوار افردا کا تعلق ایک ہی گھرسے ہے جو کسی شادی کی تقریب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے استعفے سےکسی کو فائدہ ہوتو میں تیار ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیارہے،آئینی ترامیم میں عجلت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے سڑک بلاک کر کے ٹائر نذر آتش کیے جبکہ پولیس کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء اور ممبر آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جیونیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری […]
لاہور (پی این آئی) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2 روز میں 80 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کارکنوں کو گھروں، دکانوں اور ڈیروں پر چھاپے […]