ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر بیلف نے چھاپہ مار کر پولیس کی غیر قانونی حراست سے 3 بھائیوں کو بازیاب کروا لیا۔ عدالتی حکم پر بیلف کے چھاپے کے دوران ننکانہ صاحب مانگٹانوالہ موڑ کھنڈا میں پولیس کی غیر قانونی حراست سے زنجیروں میں […]
کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ ٹرین سروس کی معطلی […]
رحیم یار خان (پی این آئی)پنجاب پولیس نے رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں کریمنلز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش اور حکیم کوش کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت […]
کراچی(پی این آئی)دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر پانی سطح گر گئی، پانی کی کمی کے باعث زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی سندھ کی زرخیزی کی پہچان تھا، آج پانی کی کمی کا شکار ہو چکا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے، سب سے زیادہ فرانس نے 10 کروڑ ڈالر، چین نے 9.9 کروڑ ڈالر اور امریکا نے 4 کروڑ ڈالر فراہم […]
اٹک(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تحصیل نائب امیر، قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح میں قرآن […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے میٹرک امتحان کیلئے زائد فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کے لیے پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے مقرر کردہ فیس سے زائد […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پولیس موبائل پرحملہ اُس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم […]
کراچی(پی این آئی) غیرقانونی تارکین اور افغان کارڈ ہولڈرز کے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں صرف 9 روز باقی رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے میں قانونی اور غیر قانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کے لیے تیاریاں کرلی گئی ہیں، دوسرے […]
پشاور کے تھانہ لوئی سم باجوڑ کی حدود میں پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے بتایا کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس کانسٹیبل […]
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ غلام اللہ روڈ پر پیش آیا جہاں ٹرک نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ، جس سے موٹر […]