اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے توہین عدالت کرلوں گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ جناح اسپتال بڑا اسپتال ہے جو بغیر سربراہ کے ہے، عدالت نے […]
لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والے لڑکا تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، 2 ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا بتانا […]
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سےکرم کے سرحدی علاقہ چھپری روانہ ہو گئے۔ 3 مہینے بعد ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج کھلے گی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے […]
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چوری کے ملزم کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پچاس سالہ چوری کے ملزم نذیر پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نذیر دمے کا مریض تھا اور اسے سانس کی تکلیف […]
حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے پر 2 مسافر بسوں سمیت 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔واقعے میں 1 شخص […]
لاہور(پی این آئی)100 سے 200 یونٹ استعمال کرنیوالوں کیسے رجسٹرڈ ہوں گے؟عظمیٰ بخاری نے کہا بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے لوگ تکلیف کا شکار رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کےلئے مفت سولر پروگرام شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کا قیدی جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نذیر نام کا قیدی اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بیمار ہوا۔ نذیر کو حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کیلئے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے جس میں 69 گاڑیاں اور 4 موٹرسائیکلیں شامل ہوں گی۔ نیلامی 18 جنوری کو صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،خواہشمند خریداروں کو گاڑیوں کا معائنہ کرنے کی […]
کراچی(پی این آئی) چیئرمین انٹر بورڈ امیر حسین قادری کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین کا چارج چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ جامعات اور بورڈز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیئر حسین بخاری کی […]