سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام کے تحت صوبے کے سرکاری کالجز کےلیے 7354 ٹیچرز کی بھرتی مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کےمطابق کالج ٹیچر کو 8 ماہ کےلیے 50 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا۔ کالج […]

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے پنجاب پولیس کو بڑا حکم مل گیا

:لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس کی 24 نومبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج روکنےکی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنےکا فیصلہ کیا ہے،آئی جی پنجاب کے حکم پر […]

پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کیلئے طالبات کوبڑی خوشخبری سنادی‎

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کا درخواستیں دینے والی تمام طالبات کوای بائیکس دینے کا اعلان،طلبہ کیلئے بائیکس کی تعداد 20 ہزارسے بڑھا کر 27 ہزار 200 کردی گئی، بینک آف پنجاب نے 20 ہزار طلبہ و طالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری […]

حکومت کا شہر اقتدار کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 22 نومبر سے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف سی بھی طلب کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد […]

معروف صحافی پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی(پی این آئی) کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی صحافی ندیم احمد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، صحافی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔فائرنگ کرنے […]

بڑی پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈایریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ڈپٹی […]

اہم شخصیت عہدے سے فارغ

لاہور(پی این آئی)سرکاری اسپتالوں کے او پی ڈیز میں ادویات کی مفت فراہمی کے پراجیکٹ میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایم ایس سید مٹھا اسپتال ڈاکٹر محمد کاشف شہزاد ورک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔ سیکرٹری […]

پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی

لاہور (پی این آئی)پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کا احتجاج کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی، پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے صوبے بھر […]

تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آ گئی

اسلام آباد : موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے، اب اسکولوں کی ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری […]

طلباء کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا . محکمہ ماحولیات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز کے ساتھ […]

close